عروج آج امام زماں ع کی بات چلے ، علی ع کی بات چلے ، مصطفی ص کی بات چلے ۔
ان اشعار میں شاعر نے حضرت امام مھدی علیہ السلام کی شان بیان کی ہے اور حضرت امام مھدی علیہ السلام کی آمد کے بارے میں کہا گیا ہے کہ ہمیں یقین ہے کہ امام مھدی علیہ السلام ضرور ظہور کریں گے ۔ شاعر امام مھدی علیہ السلام کی شخصیت کے بارے میں بیان کرتے ہیں کہ ان کی شخصیت کی بیان کرنا شروع کروں تو خدا کی شان ہی بیان ہو ۔
یہ منقبت علی صفدر کی آواز میں ہے جنہوں نے بہت ہی محبت آمیز آواز میں اس کو بیان کیا ہے ۔ اشعار کے ذریعے کسی کی تعریف کرنے کو منقبت کہتے ہیں .۔ مرزا غالب اور علامہ اقبال سمیت بیشتر مشہور شعراء نے منقبت لکھیں ہیں۔
سنائیں گے جب امام ع آئیں گے ، زخم دل دکھائیں گے جب امام آئیں گے ، محفلیں جمائیں گے جب امام علیہ السلام آئیں گے ۔
ان اشعار میں شاعر نے حضرت امام مھدی علیہ السلام کی شان بیان کی ہے اور حضرت امام مھدی علیہ السلام کی آمد کے بارے میں کہا گیا ہے کہ ہمیں یقین ہے کہ امام مھدی علیہ السلام ضرور ظہور کریں گے ۔ شاعر کہتا ہے کہ ہمیں امام مھدی علیہ السلام کی آمد کا انتظار ہے اور جب وہ آئیں گے تو ہم انہیں سب کچھ بتائیں گے جو ماضی میں ہمارے ساتھ ظلم ہوۓ ہیں ، وہ سب ان کو بتائیں گے ۔
یہ منقبت صبط جعفر کی آواز میں ہے جنہوں نے بہت ہی محبت آمیز آواز میں اس کو بیان کیا ہے ۔ اشعار کے ذریعے کسی کی تعریف کرنے کو منقبت کہتے ہیں .۔ مرزا غالب اور علامہ اقبال سمیت بیشتر مشہور شعراء نے منقبت لکھیں ہیں۔
ہیں سب ہی قائل کہ اک دن آپ کا ظہور ہو گا ۔
ان اشعار میں شاعر نے حضرت امام مھدی علیہ السلام کی شان بیان کی ہے اور حضرت امام مھدی علیہ السلام کی آمد کے بارے میں کہا گیا ہے کہ ہمیں یقین ہے کہ امام مھدی علیہ السلام ضرور ظہور کریں گے ۔ شاعر کہتا ہے کہ امام علیہ السلام ہر جگہ موجود ہونگے ، اگر کوئی انہیں نہ پہچان سکے تو وہ اس شخص کی آگہی کا قصور ہو گا ۔ امام جب تشریف لائیں گے تب برائیوں کا خاتمہ کر دیں گے ۔
یہ منقبت صبط جعفر کی آواز میں ہے جنہوں نے بہت ہی محبت آمیز آواز میں اس کو بیان کیا ہے ۔ اشعار کے ذریعے کسی کی تعریف کرنے کو منقبت کہتے ہیں .۔ مرزا غالب اور علامہ اقبال سمیت بیشتر مشہور شعراء نے منقبت لکھیں ہیں۔
مرحبا یا حسین ( ع ) ، دھرتی کو سجاؤ ، میلاد مناؤ کہ حسین علیہ السلام آۓ ہیں ۔
ان اشعار میں شاعر نے حضرت امام حسین علیہ السلام کی شان بیان کی ہے اور حضرت امام حسین ع سے محبت رکھنے والوں کو کہا ہے کہ وہ مل کر جشن منائیں کہ حضرت علیہ السلام آئیں ہیں اور حضرت علیہ السلام تمام مسلمانوں کے دلوں میں موجود ہے ۔
یہ منقبت صفدر عباس کی آواز میں ہے جنہوں نے بہت ہی محبت آمیز آواز میں اس کو بیان کیا ہے ۔ اشعار کے ذریعے کسی کی تعریف کرنے کو منقبت کہتے ہیں .۔ مرزا غالب اور علامہ اقبال سمیت بیشتر مشہور شعراء نے منقبت لکھیں ہیں۔
دم علی دم ، دما دم علی دم ، حق حیدر علیہ السلام ۔ سب مل کر لگاؤ نعرہ ، علی کا پہلا نمبر
ان اشعار میں شاعر نے حضرت علی علیہ السلام کی شان بیان کی ہے اور حضرت علی سے محبت رکھنے والوں کو کہا ہے کہ وہ مل کر نعرہ لگائیں اور پکاریں کہ حضرت علی کا درجہ سب سے پہلے ہے اور حضرت علیہ السلام تمام مسلمانوں کے دلوں میں موجود ہے ۔
یہ منقبت صفدر عباس کی آواز میں ہے جنہوں نے بہت ہی محبت آمیز آواز میں اس کو بیان کیا ہے ۔ اشعار کے ذریعے کسی کی تعریف کرنے کو منقبت کہتے ہیں لیکن یہ لفظ حضرت علیہ السلام کی تعریف میں لکھے ہوئے اشعار کو کہا جاتا ہے۔ مرزا غالب اور علامہ اقبال سمیت بیشتر مشہور شعراء نے منقبت لکھیں ہیں۔
علی کی شان میں دیوان لکھ دوں ، پھر اس کی جلد پہ قرآن لکھ دوں ۔
ان اشعار میں شاعر نے حضرت علی علیہ السلام کی شان بیان کی ہے اور حضرت علی سے بغض رکھنے والوں کو کہا ہے کہ وہ جہنم کی آگ کا سامان بننے کے لیۓ تیار رہیں ۔ حضرت علی علیہ السلام سے بغض رکھنے والا ایک سچا مسلمان نہیں ہو سکتا ہے ۔
یہ منقبت صفدر عباس کی آواز میں ہے جنہوں نے بہت ہی محبت آمیز آواز میں اس کو بیان کیا ہے ۔ اشعار کے ذریعے کسی کی تعریف کرنے کو منقبت کہتے ہیں لیکن یہ لفظ حضرت علیہ السلام کی تعریف میں لکھے ہوئے اشعار کو کہا جاتا ہے۔ مرزا غالب اور علامہ اقبال سمیت بیشتر مشہور شعراء نے منقبت لکھیں ہیں۔
العجل العجل ، یا امام زمانہ العجل ۔ گر ہو میرے اختیار میں ، صدیاں گزار دوں گا تیرے انتظار میں ۔
ان اشعار میں شاعر نے حضرت امام مھدی علیہ السلام کی شان بیان کی ہے اور حضرت امام مھدی علیہ السلام کی آمد کے بارے میں کہا گیا ہے کہ ہمیں یقین ہے کہ امام مھدی علیہ السلام ضرور ظہور کریں گے ۔ شاعر کی یہ خواہش ہے کہ وہ حضرت امام مھدی علیہ السلام کے انتظار میں اگر ممکن ہو تو صدیاں گزار دیں اور پھر شاعر یہ بھی خواہش رکھتا ہے کہ امام مھدی ع جلدی تشریف لے آئیں کیونکہ اس وقت ان کی دنیا کو ضرورت ہے ۔
یہ منقبت شادمان رضا کی آواز میں ہے جنہوں نے بہت ہی محبت آمیز آواز میں اس کو بیان کیا ہے ۔ اشعار کے ذریعے کسی کی تعریف کرنے کو منقبت کہتے ہیں .۔ مرزا غالب اور علامہ اقبال سمیت بیشتر مشہور شعراء نے منقبت لکھیں ہیں۔