علی کی شان میں دیوان لکھ دوں

لطفا منتظر باشید ...
پنهان کردن پلیر
صوت تبیان بارگذاری صوت
علی کی شان میں دیوان لکھ دوں
1370
4968
7.27 MB
07':56''
1395/1/14
علی کی شان میں دیوان لکھ دوں
علی کی شان میں دیوان لکھ دوں ، پھر اس کی جلد پہ قرآن لکھ دوں ۔ ان اشعار میں شاعر نے حضرت علی علیہ السلام کی شان بیان کی ہے اور حضرت علی سے بغض رکھنے والوں کو کہا ہے کہ وہ جہنم کی آگ کا سامان بننے کے لیۓ تیار رہیں ۔ حضرت علی علیہ السلام سے بغض رکھنے والا ایک سچا مسلمان نہیں ہو سکتا ہے ۔ یہ منقبت صفدر عباس کی آواز میں ہے جنہوں نے بہت ہی محبت آمیز آواز میں اس کو بیان کیا ہے ۔ اشعار کے ذریعے کسی کی تعریف کرنے کو منقبت کہتے ہیں لیکن یہ لفظ حضرت علیہ السلام کی تعریف میں لکھے ہوئے اشعار کو کہا جاتا ہے۔ مرزا غالب اور علامہ اقبال سمیت بیشتر مشہور شعراء نے منقبت لکھیں ہیں۔


<iframe src='https://sound.tebyan.net/SoundPlayer/171685' allowFullScreen="true" webkitallowfullscreen="true" mozallowfullscreen="true" height="270" width="480" ></iframe>

UserName

بیشتر بشنوید

بیشتر

پربازدید هفته

بیشتر

جدیدترین

بیشتر
«سوگنامه چوبی»
98896 36':58'' 25.39 MB
عزیزخانوم!
232817 12':07'' 11.1 MB
تنها میان روضه‌ها…
253980 14':37'' 13.38 MB
عصر روز نهم …
40023 13':44'' 18.87 MB
صدای ضربه دوازدهم!
160656 32':19'' 29.59 MB