مرحبا یا حسین ( ع )

لطفا منتظر باشید ...
پنهان کردن پلیر
صوت تبیان بارگذاری صوت
مرحبا یا حسین  ( ع )
652
972
5.87 MB
06':24''
1395/1/14
مرحبا یا حسین ( ع )
مرحبا یا حسین ( ع ) ، دھرتی کو سجاؤ ، میلاد مناؤ کہ حسین علیہ السلام آۓ ہیں ۔ ان اشعار میں شاعر نے حضرت امام حسین علیہ السلام کی شان بیان کی ہے اور حضرت امام حسین ع سے محبت رکھنے والوں کو کہا ہے کہ وہ مل کر جشن منائیں کہ حضرت علیہ السلام آئیں ہیں اور حضرت علیہ السلام تمام مسلمانوں کے دلوں میں موجود ہے ۔ یہ منقبت صفدر عباس کی آواز میں ہے جنہوں نے بہت ہی محبت آمیز آواز میں اس کو بیان کیا ہے ۔ اشعار کے ذریعے کسی کی تعریف کرنے کو منقبت کہتے ہیں .۔ مرزا غالب اور علامہ اقبال سمیت بیشتر مشہور شعراء نے منقبت لکھیں ہیں۔


<iframe src='https://sound.tebyan.net/SoundPlayer/171710' allowFullScreen="true" webkitallowfullscreen="true" mozallowfullscreen="true" height="270" width="480" ></iframe>

UserName

بیشتر بشنوید

بیشتر

پربازدید هفته

بیشتر

جدیدترین

بیشتر
«سوگنامه چوبی»
94743 36':58'' 25.39 MB
عزیزخانوم!
230421 12':07'' 11.1 MB
تنها میان روضه‌ها…
251866 14':37'' 13.38 MB
عصر روز نهم …
37694 13':44'' 18.87 MB
صدای ضربه دوازدهم!
158248 32':19'' 29.59 MB