العجل العجل ، یا امام زمانہ العجل

لطفا منتظر باشید ...
پنهان کردن پلیر
صوت تبیان بارگذاری صوت
العجل العجل ، یا امام زمانہ العجل
602
5195
7.86 MB
08':34''
1395/1/14
العجل العجل ، یا امام زمانہ العجل
العجل العجل ، یا امام زمانہ العجل ۔ گر ہو میرے اختیار میں ، صدیاں گزار دوں گا تیرے انتظار میں ۔ ان اشعار میں شاعر نے حضرت امام مھدی علیہ السلام کی شان بیان کی ہے اور حضرت امام مھدی علیہ السلام کی آمد کے بارے میں کہا گیا ہے کہ ہمیں یقین ہے کہ امام مھدی علیہ السلام ضرور ظہور کریں گے ۔ شاعر کی یہ خواہش ہے کہ وہ حضرت امام مھدی علیہ السلام کے انتظار میں اگر ممکن ہو تو صدیاں گزار دیں اور پھر شاعر یہ بھی خواہش رکھتا ہے کہ امام مھدی ع جلدی تشریف لے آئیں کیونکہ اس وقت ان کی دنیا کو ضرورت ہے ۔ یہ منقبت شادمان رضا کی آواز میں ہے جنہوں نے بہت ہی محبت آمیز آواز میں اس کو بیان کیا ہے ۔ اشعار کے ذریعے کسی کی تعریف کرنے کو منقبت کہتے ہیں .۔ مرزا غالب اور علامہ اقبال سمیت بیشتر مشہور شعراء نے منقبت لکھیں ہیں۔


<iframe src='https://sound.tebyan.net/SoundPlayer/171684' allowFullScreen="true" webkitallowfullscreen="true" mozallowfullscreen="true" height="270" width="480" ></iframe>

UserName

بیشتر بشنوید

بیشتر

پربازدید هفته

بیشتر

جدیدترین

بیشتر
«سوگنامه چوبی»
95809 36':58'' 25.39 MB
عزیزخانوم!
231139 12':07'' 11.1 MB
تنها میان روضه‌ها…
252384 14':37'' 13.38 MB
عصر روز نهم …
38218 13':44'' 18.87 MB
صدای ضربه دوازدهم!
158770 32':19'' 29.59 MB