میرے آقا مبارک ہو
یہ قصیدہ حضرت زہرا (س) کی شادی کے بارے میں ہے ۔ شادی کا دن حضرت فاطمہ(س) سجا کر اپنے شوہر کے گھر جانے کے لیے تیار ہو گئی تھی۔ سب جگہ خوشبو پھیل گئی تھی اور سب لوگ خوشیاں منا رہے تھے ۔ اس قصیدے کا ایک شعر ہے: چاروں طرف فضا میں خوشبو سی چھا رہی ہے / جنت کی شاہزادی سسرال جا رہی ہے (31:46)
<iframe src='https://sound.tebyan.net/SoundPlayer/135679' allowFullScreen="true" webkitallowfullscreen="true" mozallowfullscreen="true" height="270" width="480" ></iframe>