اللہ مددگار
خلاصہ: اس قصیدے میں پیامبر(ص) کی دعائیں، حضرت فاطمہ(س) کی شادی میں، بیان ہوگئی ہیں۔ پیامبر (ص) شادی کا دن اپنی بیٹی کے لیے دعائیں مانگتے ہیں اور ان سے باتیں کرتی ہیں ۔ انہوں نے اپنی بیٹی کو بتا دیا کہ اگر تمہاری پہلو بھی ٹوٹ گیا آپ شکوہ مت کرنا، اللہ ہمیشہ تمہاری مدد کرے گا اور تم میری شریعت کا نگہبان ہو اور امامت تمہاری گود میں پھلے گی۔ (37:19)
<iframe src='https://sound.tebyan.net/SoundPlayer/135675' allowFullScreen="true" webkitallowfullscreen="true" mozallowfullscreen="true" height="270" width="480" ></iframe>