عزاداری امام حسین(ع) کا نوحہ
اس نوحے کو واقعۂ کربلا کے مظالم کی یاد میں پڑھا گیا ہے جو امام حسین(ع) اور ان کے ساتھیوں پر کیے گئے۔ کربلا کے میدان میں اموی خلیفہ یزید کی بھیجی گئی افواج نے حضرت حسین ابن علی عليہ السلام اور ان کے اہل خانہ کو شہید کر دیا۔ اس نوحے میں ان تاریخی حقائق پر روشنی ڈالی گئی ہے کہ آل رسول ص کن مصائب کا شکار رہی ۔ امام حسین(ع) اور ان کے یاروں کو پیاس لگتی تھی اور ان کو ایک بوند پانی کی خواہش تھی مگر ظالم شمر اور اس کی فوج نے بچوں تک کو بھی پانی کی ایک بوند تک نہ دی ۔ (6:36)
<iframe src='https://sound.tebyan.net/SoundPlayer/129992' allowFullScreen="true" webkitallowfullscreen="true" mozallowfullscreen="true" height="270" width="480" ></iframe>