1.63 MB
28':19''

من کو لبائے سہرا

اس قصیدہ کا شاعر عباس رضا نیر جلال پوری ہیں اور اس کا مداح سید امیر حسن عامر ہیں۔ اس قصیدے میں حضرت فاطمہ اور حضرت علی(ع) کی شادی پر مبارک باد پیش کیا جا رہا ہے: "میرے آقا مبارک ہو، میرےمولا مبارک ہو" ۔ اس میں ایسا بیان ہوا ہے کہ اس دن میں موسم بہت خوشگوار ہوا ہے اور پورے کائنات خوش ہیں ، سب جگہ خوشیان منایا جاتا ہے اور سب جگہ چراغان ہوا ہے۔ (28:19)
فایل های مرتبط