1.26 MB
22':01''

من کو لبائے سہرا

اس قصیدہ کا شاعر عباس رضا نیر جلال پوری ہیں اور اس کا مداح سید امیر حسن عامر ہیں۔ اس قصیدہ میں وہ خوشیاں بیان ہوگئی ہیں جو حضرت علی اور حضرت فاطمہ کی شادی کے دن میں سب جگہ پھیل گئی تھیں۔ ان کی شادی کی وجہ سے جگت میں اجالا پھیلا گیا ہے اور سب خوشی سے جھومتے ہیں۔ (22:01)
فایل های مرتبط