1.02 MB
17':40''

وارث کعبہ

اس قصیدہ کا شاعر عباس رضا نیر جلال پوری ہیں اور اس کا مداح سید امیر حسن عامر ہیں۔ یہ قصیدہ حضرت علی(ع) کی شادی کے بارے میں ہے اور اس میں ایسا بیان ہوا ہے کہ حضرت علی(ع) شادی کے دن کیا کیا اور اسی دن ابوطالب بہت خوش تھے اور حضرت علی کے لیے دعا کرتے تھے۔ یہ شعر ملاحظہ فرمائیں وارث کعبہ جلوہ نما ہے سہرے میں/ آج ابوطالب کی دعا ہے سہرے میں(17:40)
فایل های مرتبط