3.76 MB
04':05''

عاشور کی منظر

اس نوحے کو واقعۂ کربلا کے مظالم کی یاد میں پڑھا گیا ہے جو حضرت زینب (س) پر کیے گئے۔ امام حسین(ع) کی شہادت کے بعد یزید کے افواج نے سارے خیموں کو جلا دیا اور اہل بیت اطہر کے بقیہ افراد پر مشتمل قافلہ اور سارے بچوں اور خواتین کو قیدی بنا کرا ابن زیاد کے پاس کوفہ لے گئے۔ حضرت زینب (س) بڑی مصیبتیں اٹھانے کے بعد امام حسین (ع) اور ان کے فداکار اصحاب کے خونی پیغام کو لوگوں تک پہنچاتی ہیں ۔(4:05)
فایل های مرتبط