ہیں سب ہی قائل کہ اک دن آپ کا ظہور ہو گا

لطفا منتظر باشید ...
پنهان کردن پلیر
صوت تبیان بارگذاری صوت
ہیں سب ہی قائل کہ اک دن آپ کا ظہور ہو گا
240
447
3.94 MB
03':38''
1395/1/14
ہیں سب ہی قائل کہ اک دن آپ کا ظہور ہو گا
ہیں سب ہی قائل کہ اک دن آپ کا ظہور ہو گا ۔ ان اشعار میں شاعر نے حضرت امام مھدی علیہ السلام کی شان بیان کی ہے اور حضرت امام مھدی علیہ السلام کی آمد کے بارے میں کہا گیا ہے کہ ہمیں یقین ہے کہ امام مھدی علیہ السلام ضرور ظہور کریں گے ۔ شاعر کہتا ہے کہ امام علیہ السلام ہر جگہ موجود ہونگے ، اگر کوئی انہیں نہ پہچان سکے تو وہ اس شخص کی آگہی کا قصور ہو گا ۔ امام جب تشریف لائیں گے تب برائیوں کا خاتمہ کر دیں گے ۔ یہ منقبت صبط جعفر کی آواز میں ہے جنہوں نے بہت ہی محبت آمیز آواز میں اس کو بیان کیا ہے ۔ اشعار کے ذریعے کسی کی تعریف کرنے کو منقبت کہتے ہیں .۔ مرزا غالب اور علامہ اقبال سمیت بیشتر مشہور شعراء نے منقبت لکھیں ہیں۔


<iframe src='https://sound.tebyan.net/SoundPlayer/171713' allowFullScreen="true" webkitallowfullscreen="true" mozallowfullscreen="true" height="270" width="480" ></iframe>

UserName

بیشتر بشنوید

بیشتر

پربازدید هفته

بیشتر