حضرت علی(ع) کا سہرا

لطفا منتظر باشید ...
پنهان کردن پلیر
صوت تبیان بارگذاری صوت
حضرت علی(ع) کا سہرا
799
2280
2.18 MB
38':04''
1392/12/24
حضرت علی(ع) کا سہرا
یہ قصیدہ مولا علی(ع) اور حضرت زہرا(س) کی شادی کےبارے میں ہے۔ اس قصیدہ کا شاعر عباس رضا نیر جلال پوری ہیں اور اس کا مداح سید امیر حسن عامر ہیں۔ اس قصیدے میں ایسا بیان ہوگیا ہے کہ: پوری دنیا میں یہ فضیلت صرف علی(ع) اور حضرت فاطمہ(س) کو حاصل ہے جن کا نکاح دوبار پڑھا گیا، ایک بار آسمان پر ایک بار زمین پر۔ عرش پر صیغہ عقد کو خدا نے جاری کی ہے اور فرش پر آخری رسول خدا نے۔ یاد آرہا ہے حدیث قدسی کا وہ فقرہ جب خدا نے رسول اکرم(ص) سے کہا تھا: "اے میرے! نبی نور کو نور کی زوجیت میں دے دو۔" (38:04)


<iframe src='https://sound.tebyan.net/SoundPlayer/135681' allowFullScreen="true" webkitallowfullscreen="true" mozallowfullscreen="true" height="270" width="480" ></iframe>

UserName

بیشتر بشنوید

بیشتر

پربازدید هفته

بیشتر