علی ع کی بات چلے ، مصطفی ص کی بات چلے

لطفا منتظر باشید ...
پنهان کردن پلیر
صوت تبیان بارگذاری صوت
علی ع کی بات چلے ، مصطفی ص کی بات چلے
97
211
5.01 MB
05':08''
1395/1/14
علی ع کی بات چلے ، مصطفی ص کی بات چلے
عروج آج امام زماں ع کی بات چلے ، علی ع کی بات چلے ، مصطفی ص کی بات چلے ۔ ان اشعار میں شاعر نے حضرت امام مھدی علیہ السلام کی شان بیان کی ہے اور حضرت امام مھدی علیہ السلام کی آمد کے بارے میں کہا گیا ہے کہ ہمیں یقین ہے کہ امام مھدی علیہ السلام ضرور ظہور کریں گے ۔ شاعر امام مھدی علیہ السلام کی شخصیت کے بارے میں بیان کرتے ہیں کہ ان کی شخصیت کی بیان کرنا شروع کروں تو خدا کی شان ہی بیان ہو ۔ یہ منقبت علی صفدر کی آواز میں ہے جنہوں نے بہت ہی محبت آمیز آواز میں اس کو بیان کیا ہے ۔ اشعار کے ذریعے کسی کی تعریف کرنے کو منقبت کہتے ہیں .۔ مرزا غالب اور علامہ اقبال سمیت بیشتر مشہور شعراء نے منقبت لکھیں ہیں۔


<iframe src='https://sound.tebyan.net/SoundPlayer/171720' allowFullScreen="true" webkitallowfullscreen="true" mozallowfullscreen="true" height="270" width="480" ></iframe>

UserName

بیشتر بشنوید

بیشتر

پربازدید هفته

بیشتر