سنائیں گے جب امام ع آئیں گے

لطفا منتظر باشید ...
پنهان کردن پلیر
صوت تبیان بارگذاری صوت
سنائیں گے جب امام ع آئیں گے
250
2392
8.25 MB
08':40''
1395/1/14
سنائیں گے جب امام ع آئیں گے
سنائیں گے جب امام ع آئیں گے ، زخم دل دکھائیں گے جب امام آئیں گے ، محفلیں جمائیں گے جب امام علیہ السلام آئیں گے ۔ ان اشعار میں شاعر نے حضرت امام مھدی علیہ السلام کی شان بیان کی ہے اور حضرت امام مھدی علیہ السلام کی آمد کے بارے میں کہا گیا ہے کہ ہمیں یقین ہے کہ امام مھدی علیہ السلام ضرور ظہور کریں گے ۔ شاعر کہتا ہے کہ ہمیں امام مھدی علیہ السلام کی آمد کا انتظار ہے اور جب وہ آئیں گے تو ہم انہیں سب کچھ بتائیں گے جو ماضی میں ہمارے ساتھ ظلم ہوۓ ہیں ، وہ سب ان کو بتائیں گے ۔ یہ منقبت صبط جعفر کی آواز میں ہے جنہوں نے بہت ہی محبت آمیز آواز میں اس کو بیان کیا ہے ۔ اشعار کے ذریعے کسی کی تعریف کرنے کو منقبت کہتے ہیں .۔ مرزا غالب اور علامہ اقبال سمیت بیشتر مشہور شعراء نے منقبت لکھیں ہیں۔


<iframe src='https://sound.tebyan.net/SoundPlayer/171714' allowFullScreen="true" webkitallowfullscreen="true" mozallowfullscreen="true" height="270" width="480" ></iframe>

UserName

بیشتر بشنوید

بیشتر

پربازدید هفته

بیشتر